فخر زمان
نے افتخار احمد کا مذاق اڑا دیا
فخر زمان نے بتایا ہے کہ جب وہ بیٹنگ کرنے جا رہے تھے تو افتخار احمد نے پچ کے بارے میں بتایا مگر پچ اُس کے بلکل الٹی تھی
جب بھی افتخار احمد نے پچ کے بارے کوئی پریڈکشن کی ہے وہ اس کے الٹی ہی نکلتی ہے
Read More